-
فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت نازک؛ صیہونی قیدخانوں میں کیا ہو رہا ہے؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت بگڑتی جا رہی ہے۔
-
صیہونیوں کا حملہ؛ ایک رات میں 8 فلسطینی گرفتار، متعدد زخمی، ایک کی حالت نازک
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵غرب اردن سے صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے مابین شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر نو منتخب صیہونی حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔
-
حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔
-
دستی بم حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی، ایک کی حالت نازک
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم سے ہونے والے حملےسے تین صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب؛ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی خاطر قوانین میں ترمیم شروع
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کی شیطانی کابینہ کو گرانا ضروری: سابق صیہونی وزیراعظم ایہود براک
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود براک نے نیتن یاہو کی کابینہ کو شیطانی حکومت قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
کیوں اسرائیل نے لبنانی سرحد پر اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳لبنان سے ملنے والی کی سرحد پر صیہونی فوج نے اچانک فوجی مشق شروع کر دی ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔