-
صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے ایمبولینس اسٹاف نے پریڈ کی اور عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں کی توجہ فلسطین کے اس خطے کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ صیہونی حکومت اپنے باس امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طبی دہشتگردی پر اتری ہوئی ہے اور وہ نہ تو غزہ کے بیماروں کو علاج کے لئے کہیں منتقل ہونے دیتی ہے اور نہ ہی علاج معالجے کے لئے لازمی طبی وسائل و آلات کو غزہ پہنچنے دیتی۔ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق صیہونی حکومت کا یہ اقدام ایک بڑا جرم ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے سنگین مسائل اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے منصوبوں نے فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
فلسطینی پرچم اتارے جائیں، صیہونی انتہا پسند وزیر
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی پر اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے اپنے کمانڈر کی گرفتاری کی تردید کر دی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عرین الاسود کے کمانڈر ابوفلسطین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑھتی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳اسرائیل کے ایک سینئر کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایئرپورٹ پر اترا قزاقستان کا جہاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں کی مسلحانہ کارروائیوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے تل ابیب بری طرح پریشان ہے۔