-
صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، ایک اور اسرائیلی فیکٹری میں آتشزدگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونیوں کی ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
غرب اردن میں مزاحمت کا آغاز، کئی مقامات پر فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹غرب اردن کے مختلف علاقوں میں انتہا پسند صیہونیوں اور مظلوم فلسطینیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینوں نے صیہونیوں پر جوابی حملے کیے ہیں صہیونی چیک پوسٹوں کو فائرنگ اور دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 40 فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸غرب اردن کے علاقوں نابلس اور الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک نوجوان شہید ہو گیا۔
-
شام پر پھر صیہونی ٹولے کا حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
فلسطین، اسرائیل کے مفاد پر حملے تیز ہوئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰فلسطین میں جہاں ایک طرف مغربی کنارے میں اسرائیلی بسوں پر فائرنگ کی گئی ہے وہیں دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، شیخ عکرمہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی دھمکیوں پر صدر ایران کا ردعمل۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے مشورہ دیا کہ بڑی بڑی باتیں کرنے سے پہلے وہ یہ دیکھ لیا کرے کہ جو کچھ وہ کہہ رہی ہے، کیا وہ موجودہ حقائق سے میل کھاتا ہے۔
-
کسی بھی اقدام سے پہلے اسرائیل کا وجود خاک میں ملادیں گے: صدر ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران خطے کی سلامتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔