-
آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اب سے ۵۳ سال قبل آج ہی کے دن یعنی ۲۱ اگست ۱۹۶۹ کو فلسطین پر قابض صیہونی دہشتگردوں نے مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آگ لگا دی تھی۔ اسی مناسبت سے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کی کچھ نایاب تصاویر ملاحظہ کیجیئے جو عام طور پر سامنے نہیں آتیں۔
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔
-
حماس و جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں کمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی جنرل نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوجی توانائی میں آنے والی کمی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا زوال قریب ہے: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷تہران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس زوال اور نابودی کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، سات صیہونی فوجی زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے جن میں کم از کم سات صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
فلسطینی زندہ ہیں، مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔