-
غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونیوں کی اسلام مخالف نعرے بازی۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
حتمی فتح حق کی ہے: ایرانی کمانڈر
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے حامیوں کو حق کے محاذ سے ڈرنا چاہیے کیونکہ حتمی فتح حق کی ہوتی ہے۔
-
غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
صیہونی، صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہيں: وزیر خارجہ ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے غزہ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت پر رد عمل میں کہا ہے کہ گزشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کے علاوہ ، شام اور لبنان کے وزرائے خارجہ سے بھی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائي حملے کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ۔
-
فلسطینی گروہوں کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲فلسطین کی تحریک اسلامی جہاد کی عسکری ونگ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ اس تحریک نے مقبوضہ علاقوں کو ناقابل رہائش جگہوں میں تبدیل کرنے کا خدا سے عہد کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔
-
تل ابیب اور صیہونی کالونیوں پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش، 400 راکٹ داغے گئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱استقامتی محاذ کے راکٹ اور میزائلی حملوں کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں سے صیہونی بنکروں اور محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں شدید خوف پایا جاتاہے۔