-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینیوں کا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کی نگہبانی کرنے والے فلسطینی مجاہد کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱حماس کے فوجی دھڑے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی نگہبانی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
16 سالہ فلسطینی کے بعد 60 سالہ فلسطینی بھی شہید
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲16سالہ فلسطینی کے بعد 60 سالہ فلسطینی بھی شہید ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
اسرائیل مغربی ایشیا میں کشیدگی کی جڑہے: پاکستان
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا۔
-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
اسرائیل کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران کی نکتہ چینی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔