-
مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کی دھمکی پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غرب اردن کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فلسطینی مجاہدین نے فائرنگ کی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا، بن گویر کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نےکہا ہے کہ مستقبل قریب میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا ۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ قدس کارروائی اچھی منصوبہ بندی کا نتیجہ تھی۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
ایران کی جوابی کارروائی سے اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس، سیکورٹی سخت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳صیہونی حکومت کے انٹیلی جینس اور سیکورٹی ادارے اس حکومت کے اہلکاروں بالخصوص موساد کے سابق افسران کے تحفظ کی سطح کو بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو ایران میں تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں کا ایک اور زخمی ہلاک، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد 49 ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵گزشتہ بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
ایران کو غیر مستحکم کرنے کا خواب دیکھنے والا اسرائیل، اندر سے ہو رہا ہے تباہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹فلسطین کی سرزمین پر غاصب اور ناجائز حکومت اسرائیل کے قیام کو 74 سال کا وقت ہو چکا ہے تاہم آج بھی صیہونی حکومت بڑے شدید بحرانوں سے گزر رہی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل، امریکا سمیت متعدد ممالک کی بھر پور حمایت حاصل ہونے کے باوجود اپنے اسٹریٹیجیک اہداف حاصل نہیں کر پا رہا ہے۔
-
اسرائیل میں بد امنی کا راج، ایک اور بم ملا+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵اسرائیلی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بم تلاش کرکے ناکارہ بنا دیا ہے۔
-
نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جانب سے بلاطہ کیمپ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کر دی۔