-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی آ گئی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
تل ابیب کی بلدیہ پر سائبر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کی بلدیہ کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱غرب اردن کے جنوب میں واقع الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲اسرائیل میں بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، 3 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳غاصب اسرائیل کے ڈرون اور میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ۔
-
اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے ڈرون کا خوف
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰حزب اللہ کے ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے حکام کی نیند حرام کر دی ہے اور صیہونیوں کی خفیہ ملاقاتوں میں اس مسئلےکو اٹھایا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔