-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی وزارت جنگ کی دس حساس خفیہ اطلاعات لیک
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰صیہونی میڈیا نے خبردی ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں ایران مخالف اسرائیل کی سیکورٹی سرگرمیوں سے متعلق نو خفیہ اور حساس اطلاعات فاش ہوچکی ہیں اور اسے انٹیلیجنس کی شکست سے تعبیر کیا گیا ہے
-
تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں
-
اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر 100 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل نے ایران کی سائبر طاقت کا لوہا مانا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں اہم کھلاڑی بن گیا ہے۔
-
اور بچہ روتا رہا.....؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸سوشل میڈیا پر فلسطینی بچوں پر صیہونی فوجیوں کے بربریت اور مظالم کا ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔
-
نابلس میں کامیاب آپریشن کس نے انجام دیا؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے نابلس کے کامیاب آپریشن کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
کیا عراقی حکومت، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والی ہے؟ مقتدیٰ الصدر میدان میں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہیکروں کے حملوں سے صیہونی خفیہ اداروں پر وحشت طاری
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳صیہونی حکومت کے میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ایک سائیر حملے میں جس کا سلوگن تھا " تم ہمارےکنٹرول میں ہو صیہونی حکومت کے جاسوسی اور خفیہ اداروں کی ایک لاکھ بیس ہزار فائلیں ہیک کر لی گئی ہیں