-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔
-
حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے: صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صیہونی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں ۔
-
فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے
-
بحرین میں ساز باز کرنے والی عرب حکومتوں اور غداروں کا اجلاس
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز گٹھ جوڑ کرنے والے چار عرب ممالک کے حکام پیر کو بحرین میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے سفارتکاروں کے اجلاس کررہے ہیں
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸صیہونی فوجیوں میں خوش کشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
حیفا کے انڈسٹریل پلانٹ میں بھیانک آتش زدگی۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کا انڈسٹریل پلانٹ بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا شکار ہوگیا
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔