-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵فلسطینی گروہوں کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کے منصوبے سے اسرائیل میں خوف و ہراس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹صیہونی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کوشش کر رہا ہے کہ ہمارا وجود 10 یا 20 برسوں میں ختم ہو جائے۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کے انتباہ سے خوفزدہ اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کردیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶حزب اللہ کے تازہ انتباہ سے خوفزدہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی اسرائیل دوستی، ہتھیاروں سے بھرا جہاز پہنچا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت کے ہتھیاروں سے لدے طیارے نے باکو میں لینڈنگ کی ہے۔