-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔
-
الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹غاصب صیہونی آبادکاروں اور مسلح دہشتگردوں نے حرم ابراہیمی کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی کنبوں پر حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستانی شہریوں کے دورہ اسرائیل پر بحث کے دوران دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 40 فلسطینی زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ قدس پر حملہ کر کے 40 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
کیا ایران اپنے کمانڈروں کا انتقام لے رہا ہے؟ الجزیرہ کا عجیب دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کئے جانے والے قتل کے جواب میں ایران اب تک 20 صیہونیوں کو قتل کر چکا ہے۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے سینئر افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی۔
-
حماس نے القسام میزائل کی دکھائی طاقت، اسرائیل میں کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے میزائلوں کی دقیق نشانہ لگانے کی صلاحیت کو دیکھ کر حیران رہ جائے گا۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔