-
فلسطینیوں کا قتل اور انکے مکانات کی مسماری، صیہونیوں کی کینہ پروری کی علامت
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷مجاہدین فلسطین تحریک نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے جرائم فلسطینیوں کو استقامت جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان مقبوضہ سرزمینوں کو غاصبوں کے لئے جہنم بنا دیں گے۔
-
اسرائیل پر ایک اور سائبر حملہ، 30 لاکھ صیہونیوں کا ڈیٹا نیلامی کے لئے پیش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰غاصب ریاست پر ایک اور سائبر حملہ ہوا جس میں تیس لاکھ صیہونیوں کی معلومات کو عام کر دیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ سے اگلی جنگ اسرائیل کے لئے دردناک ہوگی: صیہونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۳صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ برس فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ ہونے والی جنگ نے آدھے اسرائیل کو مفلوج کر دیا تھا اورحزب اللہ کے ساتھ ہونے والی آئندہ ممکنہ جنگ کا اختتام اسرائیل کےلئے ناقابل یقین حد تک دردناک ہوگا۔
-
صیہونیوں پر پھر حملہ، 5 زخمی، جاری ہوا ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 5 صیہونی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کو تدریجی موت کی طرف لے جا رہی ہے
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷فلسطینی قیدی کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ جیل میں قید فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے، یہ بات فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہی ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، ایک اور اسرائیلی فیکٹری میں آتشزدگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونیوں کی ایک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
غرب اردن میں مزاحمت کا آغاز، کئی مقامات پر فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹غرب اردن کے مختلف علاقوں میں انتہا پسند صیہونیوں اور مظلوم فلسطینیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینوں نے صیہونیوں پر جوابی حملے کیے ہیں صہیونی چیک پوسٹوں کو فائرنگ اور دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے 40 فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸غرب اردن کے علاقوں نابلس اور الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک نوجوان شہید ہو گیا۔