-
صیہونی بمباری جاری، غزہ میں تین فلسطینی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی دہشتگردوں کی بمباری کے باعث غزہ کے خان یونس ساحل پر لگے پناہ گزیں خیموں پر ایک ٹیلے کے گرنے سے متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی کو دو سال پورے ، صیہونی بستیوں پر حملے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج سات اکتوبر 2025 کو آپریشن طوفان الاقصی کے دوسال پورے ہونے کے موقع پر صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں پر مزاحمتی فورسیز کے راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، دو لبنانی شہید
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے میں ایک کار پر صیہونی فوج کےڈرون حملے میں دو لبنانی شہری شہید اور چار زخمی ہو گئے۔
-
مصر میں حماس کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور ، مثبت ، غزہ میں جنگ بندی کی امید بڑھی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس کے وفد اور مصری اور قطری ثالثوں کے درمیان مذاکرات کی پہلی ملاقات ایسے میں ختم ہوگئی کہ حماس نے غزہ کی پٹی پر مسلسل صیہونی فوج کے حملوں کو، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کی راہ میں ایک سنگین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ترجمان: غزہ میں جنگ بندی جیسی کوئی چیز نہیں!
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶صہیونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی جیسی چیز نہیں ہے اور صرف حملے اور بمباری عارضی طور پر رک گئ ہیں۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: صیہونیوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب سے ہوشیار رہیں: وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے مجوزہ امن منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے کے فیصلے کو فلسطینی عوام اور استقامتی گروہوں کی مرضی سے وابستہ قرار دیا۔
-
ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی۔خبریں من گھڑت ہے: حماس
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے ایک بیان میں بتدریج ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔
-
یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں حساس اہداف پر نئے میزائلی حملے کئے ہیں
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔