-
اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۹فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
جنین کیمپ سے اسرائیلی فوجی پسپائی پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴فلسطینیوں کے استقامتی آپریشنز کامیاب ہوئے اور صیہونی فوجی جنین کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
مگرمچھ کے آنسو بہاتا طفل کُش صیہونی حکومت کا نامہ نگار۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱فلسطین میں روزانہ کی بنیادوں پر دل دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کرنے والی خود ساختہ صیہونی حکومت کا ایک نامہ نگار یوکرین سے اپنی رپورٹنگ کے دوران مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ دنیا میں دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو طفل کشی کے لئے معروف ہیں، ایک صیہونی حکومت اور دوسری سعودی عرب۔ فلسطین میں صیہونی حکومت اور یمن میں سعودی عرب اب تک براہ راست یا بالواسطہ طور پر دسیوں ہزار بچوں کو نہایت سفاکیت اور تمام تر بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا، حماس
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تل ابیب میں مزاحمتی کارروائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب ملے گا۔
-
حزب اللہ کی میزائلوں کا خوف، لبنان، اسرائیل کے لئے ہوا غیر محفوظ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰صیہونی فضائیہ میں ابھی حال ہی میں اپنی مدت پوری کرنے والے فوجی کمانڈر نے کہا کہ لبنان کی فضائی سرحد اب اسرائیل کے لئے محفوظ نہیں رہ گئی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نے 2 اسرائیلیوں کو کار سے روندا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹صیہونی حکومت کے ظلم کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری ہے۔ تازہ ترین مزاحمتی کارروائی میں صیہونی پلیس کے 2 کارندے نشانہ بنے۔
-
اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کر فعال کر دیا گیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔
-
صیہونی اخبار نے حکومت کو خبردار کر دیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰صیہونی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی کا ریکارڈ کہیں نہ ٹوٹ جائے۔