-
مسجد الاقصیٰ ہماری ہے اور ہم اس کی جان و دل سے حفاظت کریں گے: حماس
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے، کیوں؟
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲اسرائیل میں بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں زبردست مظاہرے ہوئے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، 3 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳غاصب اسرائیل کے ڈرون اور میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ۔
-
اسرائیل پر طاری ہے حزب اللہ کے ڈرون کا خوف
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰حزب اللہ کے ڈرون طیاروں نے صیہونی حکومت کے حکام کی نیند حرام کر دی ہے اور صیہونیوں کی خفیہ ملاقاتوں میں اس مسئلےکو اٹھایا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی وزارت جنگ کی دس حساس خفیہ اطلاعات لیک
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰صیہونی میڈیا نے خبردی ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں ایران مخالف اسرائیل کی سیکورٹی سرگرمیوں سے متعلق نو خفیہ اور حساس اطلاعات فاش ہوچکی ہیں اور اسے انٹیلیجنس کی شکست سے تعبیر کیا گیا ہے
-
تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں
-
اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر 100 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔