SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • اسرائیل کے 70 کلومیٹر اندر، 40 منٹ تک حزب اللہ کا ڈرون طیارہ پرواز کرتا رہا+ ویڈیوز

    اسرائیل کے 70 کلومیٹر اندر، 40 منٹ تک حزب اللہ کا ڈرون طیارہ پرواز کرتا رہا+ ویڈیوز

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷

    مقبوضہ فلسطین میں در انداز کرنے والے ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے میں صیہونی فوج کی ناکامی کے بعد حزب اللہ لبنان نے اس بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

    ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱

    ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی محلے شیخ جراح کو ایک بار پھر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ

    اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    حزب اللہ لبنان نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بہت بڑے جرم اور غلطی سے تعبیر کیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔

  • بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش

    بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے بحرین کو اسرائیل کے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

  • حزب اللہی جوانوں کی ویڈیو جو اسرائیل کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں

    حزب اللہی جوانوں کی ویڈیو جو اسرائیل کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸

    لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی خصوصی مشقیں جو جنوبی لبنان میں برف سے ڈھکے پہاڑوں پر انجام پائی ہیں۔ حزب کے میڈیا سیل کی نشر کردہ اس ویڈیو کو عالمی ذرائع ابلاغ بالخصوص صیہونی و اسرائیلی میڈیا میں خاصی کوریج ملی ہے۔

  • بحرین صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا: شیخ عیسیٰ قاسم

    بحرین صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا: شیخ عیسیٰ قاسم

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام اپنے ملک میں غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں کریں گے۔

  • بی ڈی ایس نے پوما کمپنی کا بائیکاٹ شروع کر دیا

    بی ڈی ایس نے پوما کمپنی کا بائیکاٹ شروع کر دیا

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹

    اسرائیل کے بائیکاٹ کے لئے عالمی سطح پر سرگرم تنظیم بی ڈی ایس نے اسپورٹس جوتے اور ڈریس بنانے والی کمپنی کے بائیکاٹ کی تحریک شروع کر دی ہے۔

  • ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر

    ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷

    اسرائیل کے ایک عہدیدار نے ترکی کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں اہم گفتگو ہوئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
    حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
    ۱۸ minutes ago
  • ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
  • پاکستان میں فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ
  • نائب صدر: 12 روزہ جنگ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان کا موازنہ تھا
  • سحر اردو ٹی وی کی فریکوئنسی میں تبدیلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS