-
اسرائیل اور یواے ای میں بڑھی کشیدگی، نئے بحران کی سگبگاہٹ
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے آنے جانے والی پروازوں کو روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اگر دبئی میں اس کی ایوی ایشن سیکورٹی کے نظام کو قبول نہيں کیا تو علاقائی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
-
فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی پر ہنگامہ، منامہ نے دی صفائی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳بحرین کی وزارت خارجہ نے دارالحکومت منامہ میں ایک اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہے۔
-
نابود ہو رہا ہے اسرائیل، خود اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
-
اپنے جوانوں کی شہادت پر مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا پھر حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵صیہونی دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ اور تین نوجوانوں کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
تین نوجوان فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲الاقصی بریگیڈ کے تین فلسطینی نو جوانوں کی شہادت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نفتالی نے نتن یاہو کا مذاق اڑایا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
-
دوحا ائیرپورٹ پر اترا موساد کا طیارہ، قطر خاموش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اسرائیلی چینل نے دعوی کیا ہے کہ دوحا ائیرپورٹ پر ایک اسرائیلی طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
-
الجزائر نے مراکش کو دیا سخت انتباہ، اسرائیل کو سرحد تک پہنچانے کی کوشش نہ کرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹الجزائر نے خبردار کیا ہے کہ مراکش، ہماری سرحدوں تک اسرائیل کو پہنچانے کی کوشش نہ کرے۔
-
اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان پرواز بند ہو سکتی ہے!
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سیکورٹی اختلافات کی وجہ سے ممکن ہے کہ اسرائیل سے دبئی کے لئے پروازیں بند ہو جائیں۔