SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں : جمعیت الوفاق

    بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں : جمعیت الوفاق

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کسی بھی طرح کے فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔

  • علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان

    علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے : عبداللہیان

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸

    ایران کے وزیرخارجہ نے علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو پورے علاقے اور تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، الٹی مہاجرت میں آئی تیزی، اسرائیلی حکام کی نیند ہوئی حرام

    اسرائیل کا شیرازہ بکھرنے والا ہے، الٹی مہاجرت میں آئی تیزی، اسرائیلی حکام کی نیند ہوئی حرام

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    ایک سروے کے مطابق 59 فیصد صیہونی، اسرائیل سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔

  • بن سلمان کو اسرائیل کی دوستی راس نہيں آئی، اخبار نے اڑایا مذاق، شائع کیا کارٹون

    بن سلمان کو اسرائیل کی دوستی راس نہيں آئی، اخبار نے اڑایا مذاق، شائع کیا کارٹون

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    اسرائیلی میڈیا نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا مذاق اڑایا ہے۔

  • کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف

    کیا اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہو رہا ہے، صہیونیزم کا زوال نزدیک ہے، خود اسرائیلیوں نے کیا اعتراف

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    بہت سے صیہونی تجزیہ نگاروں اور عہدیداروں نے اب تک متعدد مناسبتوں پر صیہونی حکومت کے زاول کی جانب اشارہ کیا اور اس بارے میں اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

  • اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف

    اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اندر شدید طوفان، سابق ڈائریکٹر کا بیان، موساد ایک قاتل ٹیم کی طرح کام کرنے لگی ہے، 7 مہینے میں 5 بڑے افسران برطرف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱

    اسرائیل میں رہنے والے صیہونیوں کی بات کی جائے تو انہيں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد قصے اور داستانوں والی کوئی طاقت محسوس ہوتی ہے جس کے پاس غیر معمولی طاقت اور توانائی ہوتی ہے۔

  • شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴

    شامی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

  • غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران

    غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔

  • اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا

    اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶

    اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷

    صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
    امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
    ۴۱ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی
  • غزہ میں بھوک اور قحط کا قہر، سینکڑوں فلسطینی شہید
  • امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
  • لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS