-
امریکہ، فلسطینی حامیوں کا صیہونی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے فلسطینی شہریوں کو جبری طور پر نکال باہر کئے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
بن سلمان اقتدار میں پہنچتے ہی پہلا کام کیا کریں گے؟ اسرائیلی لابی کا بڑا انکشاف
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲اسرائیل کی ایک لابی کا کہنا ہے کہ اگر بن سلمان سعودی فرمانروا بن گئے تو ان کی اہم ترجیحات، اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنا ہوگی۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، فلسطینی نوجوان کو ماری گولی...ویڈیو
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری، عرب ممالک صیہونی کاسہ لیسی میں مصروف، انتفاضہ کی حمایت میں جہاد اسلامی فلسطین کا بیان
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ تحریک استقامت غاصب صیہونیوں کے خلاف غرب اردن کی انتفاضہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہنی فوجیوں میں جھڑپیں، دسیوں فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی دو افسران کو ہلاک کردیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
سابق صیہونی وزیراعظم کو قتل کی دھمکیاں
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم و لیکوڈ پارٹی کے سرغنہ نے دعوی کیا ہے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں ڈٹے رہیں گے : حماس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی استقامتی گروہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جرائم و جارحیتوں کا ہاتھ باندھ کر تماشہ نہیں دیکھتے رہیں گے
-
سابق صیہونی وزیر نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کی دھمکی دے دی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲صیہونی حکومت کے ایک سابق وزیر نے دعوی کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو بھی حماس کے دوسرے شہید کمانڈروں کے پاس بھیج دیا جائے۔