-
صیہونی حکومت، قیدیوں کے تبادلے پر مجبور ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تحریک حماس کے پاس اسرائیل کے چار قیدی ہیں اور صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ قبول کرنا ہوگا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے پھر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔
-
شام کی بندرگاہ پر صیہونی ٹولے کی بمباری۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵گزشتہ شب صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کی بندرگاہ لاذقیہ پر حملہ کیا جس کے بعد وہاں موجود کئی کنٹینروں میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس حملے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔ بندرگاہ کے قریب ایک شہری نے صیہونی ٹولے کے حملے کو کیمرے میں قید کیا ہے۔
-
غرب اردن میں جھڑپیں، حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں غاصب صیہونی اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
-
خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے 3 جاسوسوں نے خودکشی کر لی
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جولان میں کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
-
صیہونی انتہا پسند نے بوڑھی خاتون پر گاڑی چڑھا دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک بوڑھی فلسطینی خاتون کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔