-
غاصب صیہونیوں کا فلسطینیوں کے قبرستان پر حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ہونے والے جھڑپوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات پر محمود عباس کی تنقید
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت فلسطینیوں کو مزید کچلنے کی تیاری میں مصروف
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کی مزید سرکوبی کے لئے تین خصوصی بریگیڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔
-
غزہ، صیہونی دشمن سے مقابلے کو تیار ہوتے فلسطینی جوان۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲صیہونی دشمن ایک ایسا خونخوار اور بے رحم دشمن ہے جو فلسطینیوں کے قتل عام پر نہ صرف خوش ہوتا ہے بلکہ اس پر فخر بھی کرتا ہے۔ تمام تر عالمی ضابطوں سے گریزاں اس صیہونی خونخوار سے حتیٰ شیرخوار فلسطینی مصوم بھی محفوظ نہیں اور یہ دہشتگرد ٹولہ بڑی ہنسی خوشی اسکی بھی جان لے لیتا ہے۔ فلسطینی نوجوان کو اپنے عزیزوں کے تحفظ کی خاطر ایسے خونخوار دشمن سے مقابلے کے لئے خاص تیاریوں کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر یہ کام کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو سپر قدس فوجی مشقوں کی ہیں۔
-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل علاقائی مشکلات کی جڑ ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کو خطے کے تمام تر مسائل اور مشکلات کی جڑ قرار دیا ہے۔
-
کچھ بھی کر لیں، عالم اسلام پر صیہونی جفاؤں کو نہیں بھلایا جا سکتا، وہ ایک نمبر کا دشمن ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورۂ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
-
صہیونیوں کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸غاصب صیہونی فوجیوں نے ممقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔