SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • صیہونی حکومت مذاکرات میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے

    صیہونی حکومت مذاکرات میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸

    غاصب صیہونی حکومت اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیاں ہٹنے نہ پائیں۔

  • حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا

    حماس نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں ایرانی وفد کے اقدام کو سراہا

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ کئے جانے پر ایرانی وفد کی قدردانی کی۔

  • اسرائیلی اخبار کا بیان، ایران مخالف اسرائیل اور عربوں کا اتحاد بکھر گیا

    اسرائیلی اخبار کا بیان، ایران مخالف اسرائیل اور عربوں کا اتحاد بکھر گیا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷

    صیہونی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے ایران مخالف اتحاد کا اب باقی نہیں رہا ہے اور اس کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت سے جس ملک نے بھی رشتے قائم کئے اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملا

    صیہونی حکومت سے جس ملک نے بھی رشتے قائم کئے اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملا

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹

    صیہونی حکومت کی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا کہنا ہے کہ عرب ممالک سے اسرائیل کے نئے معاہدے کے لئے امریکی ترغیب کی ضرورت ہے۔

  • اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے

    اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴

    اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی مخالفت کر رہے ہیں۔

  • مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱

    اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔

  • بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا

    بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵

    صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔

  • اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام

    اسرائیل کا ڈیفنس سسٹم شام کے میزائل حملہ روکنے میں ناکام

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵

    اسرائیل کے عبری زبان ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شام سے داغے جانے والے ایک میزائل کو خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کا میزائل ڈیفنس سسٹم ناکام بنانے میں ناتواں رہا ہے۔

  • غاصب صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی باشندوں پر حملہ

    غاصب صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی باشندوں پر حملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    دنیا کے مختلف گوشوں سے آکر فلسطینی سرزمین پر قابض ہونے والے صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی باشندوں کے مکانات پر دھاوا بولا اور انکے مکینوں کے ساتھ مارپیٹ کی۔

  • رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا

    رواں برس صیہونی دہشتگردوں نے 77 فلسطینی بچوں کو قتل کیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگرد رواں برس اب تک 77 فلسطینی بچوں کو گولی مار کر قتل کر چکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
    امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
    ۹ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی
  • غزہ میں بھوک اور قحط کا قہر، سینکڑوں فلسطینی شہید
  • امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
  • لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS