-
حماس نے برطانیہ کو اسکا گھناؤنا ماضی یاد دلایا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰برطانیہ کے ظالمانہ اقدام کی حماس کی طرف سے شدید مذمت سامنے آئی ہے۔
-
عالمی ادارے صیہونی قاتلوں اور مظلوم فسطینیوں کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرنے سے باز رہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ، اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیز مخالف کارکنوں نے سنيچر کے روز لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کے حساس سرکاری و فوجی مراکز پر سائیبر حملہ،اہم دستاویزات ہیکروں نے حاصل کئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹موزز اسٹاف نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے حساس مراکز کی فائلوں، تصویروں، تھری ڈی نقشے تک دسترسی اور کچھ حساس اطلاعات شائع کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سلگ اٹھا اسرائیل+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱صیہونی میڈیا نے تل ابیب شہر کی ایک پارکینگ میں شدید آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
دغاباز دوست+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بڑا جھٹکا، اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف چھے قراردادیں منظور
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶اقوام متحدہ میں امریکہ، کینیڈا اور غاصب صیہونی حکومت کو اُس وقت شدید جھٹکا لگا جب انکی مخالفت کے باوجود اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یکے بعد دیگرے چھے قراردادیں منظور کر لیں۔