-
یمن میں سعودی عرب کی شکست سے اسرائیل پریشان
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱یمن میں مختلف محاذوں پر سعودی اتحاد کی مسلسل شکست نے غاصب صیہونی حکومت کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حالت تشویشناک
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵اسرائیل کی جیل میں قید 6 فلسطینیوں کی بغیر کسی الزام کے غیر قانونی طور پر گرفتاریوں پر بطور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
سعودی اور صیہونی دونوں حکومتوں کی ایک مشکل، ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لبنان ، سعودی عرب کی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں نفتالی بینٹ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵تل ابیل کے شہریوں نے صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
حماس کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنگین قیمت چکاؤ گے
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات پر صیہونی حکومت کو سنگین قیمت چکانی پڑے گی، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے دیا ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ہندوستان کے ایک اخبار نے ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان ایک دس سالہ فوجی و دفاعی سمجھوتے کے لئے نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان ایک فوجی ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل پر سائبر حملہ، صیہونی میڈیا کا دعوی، ہیکر ایرانی تھے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے کچھ اہم کمپیوٹر سرورز پر بلیک شیڈو نامی ہیکر گروپ نے سائبر حملہ کیا ہے اور حملہ آوروں کے ایران سے روابط ہیں۔