-
مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بن گورین ایئرپورٹ کی بجلی غل، کیا اسرائیل پر سائبر حملہ ہوا ہے؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶صابرین نیوز ٹیلیگرام چینل نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں واقع بن گورین ایئرپورٹ کی بجلی پوری طرح غل ہوگئی۔
-
مجرم صیہونی ریاست کا نمائندہ تلملا اٹھا۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵انسانی حقوق کی پامالی، ریاستی دہشتگردی، طفل کشی اور نسل پرستی کے لئے دنیا بھر میں معروف خود ساختہ صیہونی ریاست (اسرائیل) کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی جرائم کا پردہ فاش کرنے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر اپنی جھنجلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے اور یہ کہہ کر اُسے پھاڑ دیا۔ ماہرین نے صیہونی نمائندے کی اس حرکت کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں موجود دنیا کے تمام نمائندوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جرأت بڑھی،انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی، دنیا خاموش
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیر انسانی جرائم پر تنقید کی گئی تھی۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا دھچکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵صیہونیوں کیلئے 3 ہزار 144 گھر تعمیر کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے منصوبے کو یورپی ممالک نے مسترد کردیا ہے۔
-
صیہونی خاخام کا ریاض کی سڑکوں پر رقص
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار گلوبز نے سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اقتصادی تعلقات کی برقراری کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹اسرائیل نے غرب اردن میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، متعدد فلسطینی گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یواے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات، فوجی شعبے میں بھی بڑھے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کمانڈر نے متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط کرنے اور اس کے ساتھ تعاون میں فروغ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکوت ایران کے جوابی حملے سے ہونے والے نقصانات کا صحیح سے جائزہ لے: شمخانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکوت کو ایران کے دنداں شکن جواب کے نتیجے میں پہنچنے والے بھاری نقصانات کی تلافی کے لئے بجٹ کی فراہمی کے بارے میں سوچنا چاہئے۔