-
عالمی اداروں اور برادری کی خاموشی کے باعث مزید غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لئے صیہونی ٹولے کے حوصلے بلند، فلسطینیوں نے مذمت کی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے نئے رہائشی کمپلس کی تعیمر کے صیہونی حکومت کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
شام نے صیہونی حکومت کے بارے میں اپنے موقف کا واضح اعلان کر دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کا وجود برداشت نہیں/ عراق کے پارلیمانی انتخابات کا خیرمقدم کرتے ہیں/ افغانستان میں قیام امن وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی...
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔
-
حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
-
صیہونی چوروں کی سینہ زوری۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳چوری بھی سینہ زوری بھی، فلسطین کی سرزمین پر قابض صیہونی ٹولے کے باوردی دہشتگردوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ فلسطینی باشندوں کو زیتون کے اپنے ہی باغات میں فصل توڑنے اور اسے حاصل کرنے سے روک کر رہے ہیں اور مزاحمت کی صورت میں انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں 7 صیہونی جھلسے
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۹مقبوضہ فلسطین کے قلنسوہ علاقے میں واقع تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
مدحت الصالح کا قتل صیہونیوں کی مجرمانہ سرشت اور غنڈہ گردی کی عکاس ہے: فلسطینی تنظیمیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں شام کے سابق رکن پارلیمنٹ مدحت الصالح کے قتل کو پوری امت مسلمہ کے خلاف جارحیت کے مترادف قرار دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔
-
اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام پر آئی اے ای اے کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی جانب سے اپنائے جانے والی دوہرے معیار کی پالیسی سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے رکن ملکوں کو منفی پیغام جا رہا ہے۔