-
نوجوان کے بعد صیہونی فوج نے خاتون کو گولی ماری
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینیوں کی بھیڑوں کو بھی نہیں بخشا۔ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸انسان نما صیہونی بھیڑیوں نے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی قریے پر دھاوا بول کر وہاں موجود مقامی باشندوں کو انتہا پسندانہ اقدامات کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انکی بھیڑوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں چاقو سے زخمی دیا۔
-
بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔
-
چند کانٹوں سے صیہونی فوجی کی چیخیں نکل گئیں۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی چند کانٹوں کے درد کو تحمل کرنے سے قاصر ہے اور وہ بری طرح چیخ رہا ہے جبکہ اُس کے ساتھ اسکی اس حرکت پر ہنس رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت، حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بری طرح خوفزدہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت، اگلی جنگ میں حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بیحد خوفزدہ ہے۔
-
اسرائیل میں ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے: ایہود اولمرٹ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کی ایٹمی توانائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔