-
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
خود صیہونی بھی مایوس ہو چکے ہیں اسرائیل کے مستقبل سے
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے بانی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میں صیہونی حکومت کے مستقبل کو پوری طرح سے تاریک دیکھتا ہوں۔
-
الخلیل میں صیہونی انتہاپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴غاصب صیہونیوں نے حرم ابراہیم کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی خاندانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
ایک صیہونی پلیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پلیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
-
ایران ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دے گا: وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰ایران کے وزیر دفاع نے صیہونی حکام کی ہرزہ سرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے احمقانہ اور جاہلانہ اقدام کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر گزشتہ پانچ دہائیوں سے کسی کا کوئی کنٹرول نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو اپنی حکومت گرنے کا خوف ستانے لگا
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت بھی اپنی حکومت کے چار سال مکمل کرنے کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔ چار سال تو بہت دور کی بات ہے، انہیں آنے والے کل کا بھروسہ نہیں ہے کہ کل انکی حکومت رہے گی یا نہیں۔
-
فلسطین کے لئے بھیجے گئے ۵۰ ہزار کورونا ویکسین صیہونی حکومت نے ضایع کر دئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱صیہونی حکومت کے غیر انسانی رویے کی وجہہ سے غزہ کے پچاس ہزار لوگ کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے محروم ہو گئے۔