SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازی

    دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار  پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی سوال نہیں، عراق فلسطینی کاز کا حامی رہے گا: برہم صالح

    صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی سوال نہیں، عراق فلسطینی کاز کا حامی رہے گا: برہم صالح

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳

    بغداد سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطہ کو عراقی صدر نے مسترد کیا ہے۔

  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

    ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار پر غزہ میں جشن

    صیہونی حکومت کی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار پر غزہ میں جشن

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    صیہونی حکومت کی جیل سے چھے فلسطینی قیدیوں کا فرار جہاں صیہونی سیکورٹی انتظامیہ کی ذلت و رسوائی کا باعث بنا ہے وہیں فلسطینیوں نے قیدیوں کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بھرپور جشن منایا ہے۔

  • صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

    صیہونی حکومت نے اپنے خلائی سائنسداں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳

    صہیونی حکومت نے اہم ترین اسرائیلی خلائی سائنسدان کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کا فرار ایک عظیم کامیابی اور صیہونی حکومت کی بڑی شکست ہے

    صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کا فرار ایک عظیم کامیابی اور صیہونی حکومت کی بڑی شکست ہے

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے چھے فلسطینی قیدیوں کے فرار کو انتہائی جرأت مندانہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات

    بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳

    مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔

  • شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳

    شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
    امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند
    ۳۳ seconds ago
  • غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں
  • ٹرمپ کا غزہ منصوبہ صیہونی شکست چھپانے کی کوشش ہے : علاقائی مزاحمتی گروہوں کا ردعمل
  • بی جے پی اتحاد کی صورت میں استعفیٰ دینے کو تیارہوں : ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ
  • ہندوستان میں معاشی بحران: ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی خودکشی کی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS