-
غرب اردن میں جھڑپیں، حماس کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں غاصب صیہونی اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
-
خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے 3 جاسوسوں نے خودکشی کر لی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے تین جاسوسوں نے خودکشی کر لی۔
-
مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جولان میں کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
-
صیہونی انتہا پسند نے بوڑھی خاتون پر گاڑی چڑھا دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ایک صیہونی انتہا پسند نے ایک بوڑھی فلسطینی خاتون کو اپنی گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔
-
غاصب صیہونیوں کا فلسطینیوں کے قبرستان پر حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے اور فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ہونے والے جھڑپوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے
-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات پر محمود عباس کی تنقید
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت فلسطینیوں کو مزید کچلنے کی تیاری میں مصروف
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کی مزید سرکوبی کے لئے تین خصوصی بریگیڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔