-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ، دسیوں زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷غاصب اسرائیلی فوجیوں نے نابلس اور جنین میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکا، بلڈنگ سانحے میں 20 سے 34 صیہونی لاپتہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷صیہونی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں بلڈنگ کرنے کے سانحے میں دبنے والے 20 مقبوضہ فلسطین کے باشندے ہیں۔
-
ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے
-
لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵لندن میں کچھ شہری اداروں نے امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کرکے فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر اسرائیل کو تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں علاقے سے امریکی فوجی انخلا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔