-
شمالی آئرلینڈ سے صہیونی حکومت کے سفیر کو نکالے جانے کا بل تیار
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷بلفاسٹ نے شمالی آئرلینڈ سے صیہونی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آزادی صحافت صیہونیوں کے نشانے پر، خاتون رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے، عالمی قوانین پامال اور اپنے جرائم کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ایک اور خاتون صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا تاہم ذرائع ابلاغ کی جانب سے پڑنے والے دباؤ کے وہ اسے آزاد کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران اور حزب اللہ کے بچھائے جال میں پھنس گیا اسرائیل
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸غزہ کی جنگ سے دو مہینے پہلے اسرائیل کے لئے حالات بہت اچھے ہوگئے تھے۔
-
قطری عہدیدار کا بڑا بیان، اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے جو بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرتی ہے۔
-
صیہونی حکام کی تشویش بڑھی، اعتراف کیا اسرائیل اندر سے ٹوٹ رہا ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴اسرائیل میں سیاسی بحران کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اندر سے کمزور، زخمی اور کئی ٹکڑے ہو چکا ہے۔
-
غزہ کے پاسباں، صیہونی دشمن کے لئے ناسورِ جاں: ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹صیہونی دشمن کے لئے ملک الموت کی حیثیت رکھنے والے غزہ کے محافظ جوانوں نے ایک بار پھر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی خاطر صیہونی دشمن سے نبردآزما رہنے کے لئے اپنے فولادی عزم کا اعلان کیا اور غزہ کی سڑکوں پر مارچ کیا تاکہ صیہونی بمباری سے ہراساں ہو چکے بچوں کے دلوں کو قوت قلب عطا کر سکیں۔
-
امریکا میں اٹھی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز، زور دار مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳مقبوضہ فلسطین میں لوگوں نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیا فلسطین ابھر کر سامنے آ چکا ہے، عنقریب صیہونی حکومت کی بساط لپٹ جائے گی: ایرانی کمانڈروں کا بیان
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے دو اعلی فوجی کمانڈروں نے طاقتور فلسطین کے قیام اور صیہونی حکومت کے عنقریب زوال کی پیشین گوئی کی ہے۔