-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
حماس کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنگین قیمت چکاؤ گے
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴مقبوضہ بیت المقدس میں جارحانہ اور مجرمانہ اقدامات پر صیہونی حکومت کو سنگین قیمت چکانی پڑے گی، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے دیا ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰ہندوستان کے ایک اخبار نے ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان ایک دس سالہ فوجی و دفاعی سمجھوتے کے لئے نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان ایک فوجی ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل پر سائبر حملہ، صیہونی میڈیا کا دعوی، ہیکر ایرانی تھے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے کچھ اہم کمپیوٹر سرورز پر بلیک شیڈو نامی ہیکر گروپ نے سائبر حملہ کیا ہے اور حملہ آوروں کے ایران سے روابط ہیں۔
-
مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بن گورین ایئرپورٹ کی بجلی غل، کیا اسرائیل پر سائبر حملہ ہوا ہے؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶صابرین نیوز ٹیلیگرام چینل نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں واقع بن گورین ایئرپورٹ کی بجلی پوری طرح غل ہوگئی۔
-
مجرم صیہونی ریاست کا نمائندہ تلملا اٹھا۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵انسانی حقوق کی پامالی، ریاستی دہشتگردی، طفل کشی اور نسل پرستی کے لئے دنیا بھر میں معروف خود ساختہ صیہونی ریاست (اسرائیل) کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صیہونی جرائم کا پردہ فاش کرنے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ پر اپنی جھنجلاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے اور یہ کہہ کر اُسے پھاڑ دیا۔ ماہرین نے صیہونی نمائندے کی اس حرکت کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں موجود دنیا کے تمام نمائندوں کی توہین قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جرأت بڑھی،انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی، دنیا خاموش
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان نے انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ پھاڑ دی جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیر انسانی جرائم پر تنقید کی گئی تھی۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا دھچکا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵صیہونیوں کیلئے 3 ہزار 144 گھر تعمیر کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے منصوبے کو یورپی ممالک نے مسترد کردیا ہے۔