-
اسرائیلی جنرل نے بھی شکست کا اعتراف کر لیا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰اسرائیلی فوج کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ حکومت کو غزہ سے اسرائیل کی جانب سے فائر کئے جانے والے راکٹوں و میزائلوں کو روکنے میں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
فلسطینیوں کی فتح، اسرائیل کو امریکا کا انتباہ، شیخ الجراح کے باشندوں کا ہو احترام
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ واشنگٹن نے تل ابیب سے کہا کہ وہ شیخ الجراح کے باشندوں کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونی حکومت کے باوردی دہشت گردوں کا حملہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳صہیونیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق خبر منظر عام پر آگئی
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔
-
سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا دینا ایک اہم فریضہ ہے, صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں فلسطین کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی : جرائم کا تسلسل اور جنگ بندی کی درخواست دونوں ہی صیہونی حکومت کی شکست شمار ہوتے ہیں۔
-
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹حکومت پاکستان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے -
-
استقامتی گروہوں کی فتح کے دن مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے دوران دسیوں ہزار فلسطینیوں کا اجتماع
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد پورے فلسطین میں جشن منایا جارہا ہے جبکہ اس تاریخی کامیابی کے دن دسیوں ہزار فلسطینیوں نےمسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی -
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے ؛ بحر تا نہر کی آزادی نزدیک ہے: حزب الله
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷حزب اللہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
تمہارا جوہری اسلحہ، تمہارے جنگي طیارے اور تمہارے ذلت آمیز معاہدے تحفظ کا باعث نہیں، فلسطین اور اطراف کی جنگ صرف ہماری تلوار سے، فلسطینی رہنما کی للکار
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱صہیونیوں اور ان کے علاقائی و عالمی حامیوں کو انتباہ