-
غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲غزہ پر غاضب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر مسلسل صیہونی جارحیت اور اس کا جواب
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸غاصب صیہونی حکومت نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی اجتماع
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
فلسطینیوں کی مظلومیت پر عربوں کے مگرمچھ کے آنسو
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲قطر کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ عرب حکام اپنا تخت وتاج بچانے کے لئے اسرائیلی حملوں کی مذمت کر رہے ہیں۔
-
صیہونیوں کے جرائم اور حماس کے جوابی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰فلسطین کے استقامتی محاذ نے کیسوفیم فوجی چھاؤنی اور عسقلان پر میزائل فائر کرکے گذشتہ آٹھ دنوں سے غزہ پٹی پر جاری صیہونی جرائم کا منھ توڑ جواب دیا -
-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
غزه پر صیہونی جارحیت
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائيل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ، وزير خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے نسل پرست غاصب صیہونی حکومت کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر مربوط قانونی اور سفارتی کمپیئن چلانے کی ضرورت زور دیا ہے
-
فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -
-
صیہونی جرائم پرعالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳ایرانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ نے اپنی یورپی ہم منصب کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے نیز نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔