-
چند کانٹوں سے صیہونی فوجی کی چیخیں نکل گئیں۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی چند کانٹوں کے درد کو تحمل کرنے سے قاصر ہے اور وہ بری طرح چیخ رہا ہے جبکہ اُس کے ساتھ اسکی اس حرکت پر ہنس رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت، حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بری طرح خوفزدہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت، اگلی جنگ میں حزب اللہ اور حماس کے خودکش ڈرون طیاروں سے بیحد خوفزدہ ہے۔
-
اسرائیل میں ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے: ایہود اولمرٹ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ تل ابیب کے پاس ایران کی ایٹمی توانائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں رہا: جہاد اسلامی فلسطین
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔
-
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
خود صیہونی بھی مایوس ہو چکے ہیں اسرائیل کے مستقبل سے
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے بانی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ میں صیہونی حکومت کے مستقبل کو پوری طرح سے تاریک دیکھتا ہوں۔
-
الخلیل میں صیہونی انتہاپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴غاصب صیہونیوں نے حرم ابراہیم کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی خاندانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
ایک صیہونی پلیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پلیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔