-
ایران ہر حماقت کا منھ توڑ جواب دے گا: وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ایران کے وزیر دفاع نے صیہونی حکام کی ہرزہ سرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے احمقانہ اور جاہلانہ اقدام کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایٹمی سرگرمیوں پر گزشتہ پانچ دہائیوں سے کسی کا کوئی کنٹرول نہیں: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ویانا میں ایران کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے ای اے اور عالمی ادارے گذشتہ پانچ عشروں سے اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں کو نظر انداز کر رہے ہیں اور اس کی جوہری تنصیات پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو اپنی حکومت گرنے کا خوف ستانے لگا
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت بھی اپنی حکومت کے چار سال مکمل کرنے کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔ چار سال تو بہت دور کی بات ہے، انہیں آنے والے کل کا بھروسہ نہیں ہے کہ کل انکی حکومت رہے گی یا نہیں۔
-
فلسطین کے لئے بھیجے گئے ۵۰ ہزار کورونا ویکسین صیہونی حکومت نے ضایع کر دئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱صیہونی حکومت کے غیر انسانی رویے کی وجہہ سے غزہ کے پچاس ہزار لوگ کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے محروم ہو گئے۔
-
دو فلسطینیوں کی تلاش میں صیہونی فوج اب تک سرگرداں، لبنان میں کی دراندازی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کا کوئی سوال نہیں، عراق فلسطینی کاز کا حامی رہے گا: برہم صالح
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳بغداد سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کے رابطہ کو عراقی صدر نے مسترد کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت، فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں، فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے اور وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری صیہونی جیل سے جان بچا کر بچ نکلنے والے فلسینی قیدیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں اور غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔