-
نتن یاہو کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سرایا القدس کے جوابی حملے کے خوف سے صیہونیوں پر وحشت طاری ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
ہیگ کی عالمی عدالت کن صیہونی حکام کو سزا سنا سکتی ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲مقبوضہ بیت المقدس سے شائع ہونے والے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ وزیر اعظم اور موجودہ اور سابق وزیر جنگ کو عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے حراست میں لیے جانے کا حکم مل سکتا ہے۔
-
اسرائيلی الیکشن میں نیتن یاہو کی شکست سے سعودی عرب بے حد خوفزدہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی جانچ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئي ہیں۔
-
امریکی یہودیوں نے صیہونی پرچم نذر آتش کر دیا+ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸امریکا میں مقیم یہودیوں نے صیہونی حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
صیہونیوں کا ایران سے بغض
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵صیہونی حکومت اور صیہونی انتہا پسندوں کی ایران دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم+ ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون پر حملہ کیا۔