-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چھتیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
ڈیمونا میں اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸مغربی ایشیا میں ایٹم بم رکھنے والی واحد حکومت اسرائیل کی پہلے سے ہی خفیہ سرگرمیوں کے لئے مشہور ڈیمونا ایٹمی تنصیبات میں، نئی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
شام کی فوج نے صیہونی فوج کے حملوں کو ناکام بنادیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹شام کی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
-
کرائم منسٹر کے نعروں کی گونج میں نتنیاہو کی کورٹ میں حاضری
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲بدعنوانیوں کے مقدمات کا سامنے کرنے والے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی کورٹ میں پیشی کے موقع پر ان کے مخالفین نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہے کیے ہیں۔عدالت کے باہر کی فضا ’’ نتنیاہو استعفا دو استعفاد دو‘‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، 10 سال بعد اسرائیلی طیارے کی ترکی میں لینڈنگ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷اسرائیل کے ایک مسافر بردار طیارے نے 10 سال بعد استنبول میں لینڈنگ کی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تین عرب جماعتوں کا اتحاد
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸مقبوضہ فلسطین میں عرب آبادی کی نمایندگی کرنے والی 3 سیاسی جماعتوں نے الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل، حیفا شہر میں شدید دھماکہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا دورۂ عرب امارات منسوخ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا دورہ متحدہ عرب امارات اور بحرین منسوخ ہو گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردی کو ایک ہتھکنڈے کے طور پراستعمال کر رہے ہیں: ایرانی وزیردفاع
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومتیں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے دہشت گردی کو بطور ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہیں۔