-
صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
کویت کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے
-
جو بھی ہماری ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو بھی ایران کی ریڈ لائنوں کے قریب آئے گا، اسے تباہ کن جواب دیا جائے گا اور ہمارے لیے اس بات کی کوئي خاص اہمیت نہیں ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ حکومت کے ذہن میں کیا نیت اور کیا اقدام ہے، کیونکہ ہم اپنے جواب کی طرف سے پوری طرح مطمئن اور ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں۔
-
اسرائیلی جاسوس، امریکی جیل سے رہا، پہنچا اسرائیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶اسرائیلی جاسوس جوناتھن پولارڈ جو امریکی بحریہ میں کام کرتا تھا مگر در اصل اسرائیل کے لئے جاسوسی میں مصروف تھا، امریکا میں تیس سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد اسرائیل لوٹا تو بنیامن نتن یاہو نے اس کا استقبال کیا۔
-
یمن میں یواے ای اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی چھاونی کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ یمن کے سقطری جزیرے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی اردوغان نے وکالت کر دی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔
-
صہیونی حکومت سے تعلقات کی بجالی پر نظر ثانی کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تنظیم سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے درمیان مصالحت کے لیے کوشاں ہے۔