SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، تین فلسطینی زخمی

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، تین فلسطینی زخمی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  • الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے، دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی

    الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے، دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴

    غرب اردن کے شہر الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی ہوگئے۔

  • الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴

    یہودی آبادکاروں نے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • فلسطین کے حامیوں نے صیہونی سفیر کے خلاف واک آوٹ کیا ۔ ویڈیو

    فلسطین کے حامیوں نے صیہونی سفیر کے خلاف واک آوٹ کیا ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صیہونی دہشتگرد ٹولے اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈایان کی تقریر کے دوران جلسے میں شریک طلباء نے فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے واک آوٹ کر دیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونی دہشتگرد ٹولے نے غزہ پر کئی بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔تباہ ہونے والے مقامات میں اسکول بھی شامل ہیں جبکہ شہید ہونے والوں میں متعدد بچے اور خواتین بھی دیکھی گئی ہیں۔ دو روز قبل صیہونی جنگی طیارے نے ایک مکان پر بمباری کر کے ایک ہی کنبے کے چھے افراد کو شہید کر دیا۔

  •  عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی

    عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔

  • غزہ پر اسرائیل کا حملہ جہاد اسلامی کے کمانڈر سمیت2 شہید

    غزہ پر اسرائیل کا حملہ جہاد اسلامی کے کمانڈر سمیت2 شہید

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج نے آج علی الصبح مشرقی غزہ کی پٹی پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیا شہید ہونے والے ایک فلسطینی کا تعلق جہاد اسلامی سے تھا۔

  • الغمر اور الباقورہ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد

    الغمر اور الباقورہ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی اپنی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی درندوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    صیہونی درندوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک ایسے نوجوان کو گولی مار دی جو خود انکے کہنے پر سر کے اوپر ہاٹھ اٹھائے ان سے دور ہو کر جا رہا تھا۔ویڈیو کے بارے میں تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اس نوجوان کو صیہونی درندوں نے تفریحاً گولی ماری ہے۔فلسطینیوں پر فائرنگ،انکو زد و کوب کرنا یا انہیں ایذائیں پہونچانا، یہ سب صیہونی درندوں کے سامان تفریح میں شمار ہوتا ہے۔

  • لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے

    لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    لبنان میں مظاہرین نے صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور اس کا پرچم نذرآتش کردیا۔

  • اسرائیل  سے مقابلے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    اسرائیل سے مقابلے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینی علاقوں اور اسی طرح علاقائی سطح پر تسلط پسندی کو روکنے میں ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۸ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS