SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا

    صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

  •  سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف

    سینچری ڈیل ناقابل عمل : پمپئو کا اعتراف

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو فلسطینیوں کے نقصان اور اسرائیلیوں کے مفاد میں سینچری ڈیل کو بڑے پیمانے پر عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں بھی اس ڈیل کے عملی جامہ پہننے کا زیادہ امکان نظر نہیں آتا۔

  • عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب

    عالمی یوم قدس اور سید حسن نصراللہ کا خطاب

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں وسیع پیمانے پر عظیم الشان مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد ہوا

  • یوم القدس اسلام محمدی اورامریکی اسلام میں فرق کو ظاہر کرنے کا دن

    یوم القدس اسلام محمدی اورامریکی اسلام میں فرق کو ظاہر کرنے کا دن

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵

    جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس مظلوم عوام کی ظالم کے خلاف جدوجہد اور خالص اسلام محمدی(ص) اور امریکی اسلام میں فرق کو ظاہر کرنے کا دن ہے۔

  • صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، ایران کی مجلس شورائے اسلامی

    صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، ایران کی مجلس شورائے اسلامی

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔

  •  ملک کے چپے چپے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرائیں گے، سربراہ لبنانی فوج

    ملک کے چپے چپے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرائیں گے، سربراہ لبنانی فوج

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹

    لبنانی فوج کے سربراہ نے اپنے ملک کے تمام علاقوں کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • لبنان کے خلاف نئی جنگ کے آغاز کے لئے اسرائیل کی کوشش

    لبنان کے خلاف نئی جنگ کے آغاز کے لئے اسرائیل کی کوشش

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹

    اسرائیل کے ایک میڈیا سیل نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی جنگ کے آغاز کے لئے تل ابیب کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف زمینی جنگ کے تعلق سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

  • " آنروا UNRWA " تنظیم کو ختم کرنا، فلسطینیوں کے خلاف امریکیوں کا نیا منصوبہ

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے اسرائیل کی بے چون و چرا حمایت اور فلسطینیوں کی آشکارا مخالفت کا موقف اپنایا ہوا ہے- ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے نت نئے منصوبے بنا رہی ہے-

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گرفتار

    صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گرفتار

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳

    صیہونی فوجیوں نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کو اس وقت گرفتار کرلیا جو وہ مسجد الاقصی کے اندر داخل ہو رہے تھے۔

  • فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم نکبت کی مناسبت سے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے اور یہ تمام علاقائی بحرانوں کی جڑ ہے.

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

    ۳۰ minutes ago
  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS