-
غزہ پراسرائیلی جارحیت: امریکہ نے کی حمایت حزب اللہ نے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
-
غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ نے غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیلیوں پر پھر ہوئی میزائلوں کی بارش
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸غزہ پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے ۔
-
امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
-
اسرائیلی جنرل کا حماس کی طاقت کا اعتراف
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱ایک اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی میزائل طاقت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زندگی کو مفلوج کر سکتی ہے۔
-
فلسطینیوں کے اسپورٹس کمپلکس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔
-
مشرق وسطی کے حالات اور اسرائیل کے وجود کی جنگ + مقالہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱سلطنت عثمانیہ 5 صدیوں تک چلی، برطانوی استعمار اس سے کچھ کم چلا، صنعتی اور ٹکنالوجی انقلاب آنے کے بعد سب کچھ بدل گیا اور حالات میں ایک نئی تیزی پیدا ہوگئی ۔
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
قانا سانحہ، اسرائیل اور امریکا کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹لبنان کے علاقے قانا پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےاور بے گناہ لبنانی شہریوں کے قتل عام کی برسی منائی گئی۔
-
ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔