-
غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶فلسطین کی استقامتی فورس کے نوجوانوں نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں ایک تازہ ترین استقامتی کارروائی کے دوران صیہونی فوج کی ایک گشتی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن میں اپنے حملے تیس فیصد تک تیز کر دیئے ہیں۔
-
اکھاڑا ۔ کارٹون
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عالم اسلام بالخصوص عالم عرب بجائے اس کے امت اسلامیہ کے واحد اور شیطانی دشمن صیہونی ٹولے کے خلاف متحد ہو کر اس سے بر سر پیکار ہو، اقتدار کی ہوس نے اسے اپنا اسیر بنا کر آپس میں ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔نتیجہ یہ ہوا ہے جسکی نشاندہی یہ خاکہ کر رہا ہے!
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے، یورپی یونین
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
-
دمشق پر اسرائیلی حملے، شامی حکومت کا شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱شام کی حکومت نے دمشق کے اطراف میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ صیہونی حکومت کے لئے امریکا کی بے دریغ حمایت کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی نجف اشرف آمد
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے لئے بدھ کے روز نجف اشرف پہنچے۔
-
فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
-
ٹوئٹر کا اسرائیل کے دباؤ میں حزب اللہ اور حماس کے اکاونٹ بند کرنے کا اعتراف
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئیٹر نے اسرائیل کے دباؤ میں آکر حزب اللہ اور حماس کے اکاونٹ مسدود کرنے کا اعتراف کیا ہے۔