SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

  • فلسطینیوں سے وسیع احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل

    فلسطینیوں سے وسیع احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۲

    واپسی مارچ اور محاصرہ مخالف قومی کمیٹی نے ایک بیان میں فلسطینیوں سے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے اور یوم نکبت کے موقع پر وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • جکارتہ سے لندن تک اسرائیل کے خلاف احتجاج

    جکارتہ سے لندن تک اسرائیل کے خلاف احتجاج

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹

    ہزاروں افراد نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مظاہرہ کرکے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا

  • اسرائیل بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، لیبرمین

    اسرائیل بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، لیبرمین

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ نتن یاہو کی حکومت، جنگ کے حالات اور بحرانی صورت حال کا سامنا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔

  • چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو

    چوہے سے اسرائیلیوں میں کھلبلی مچی! ۔ ویڈیو

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶

    صیہونیوں کے ایک اجتماع میں کہیں سے چوہا پہونچ گیا تو وہاں ایک افراتفری مچ گئی!اب اس پر کیا تبصرہ کیا جائے، صاحبان شعور خود ہی بہت سے پیغام اس ویڈیو سے لے سکتے ہیں۔

  • غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    غزہ بم دھماکے کی ذمہ دار صیہونی حکومت ہے، حماس

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل ہے جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اراکین شہید ہوئے ہیں۔

  • امریکہ و اسرائیل کے مقابلے میں پوری قوم متحد ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکہ و اسرائیل کے مقابلے میں پوری قوم متحد ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں مکمل متحد ہے، کہا ہے کہ ایرانی عوام جنگ و کشیدگی کے حق میں نہیں ہیں مگر وہ اپنا بھرپور دفاع کرنا جانتے ہیں۔

  • بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت

    بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶

    غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قیام کی ستّرویں برسی کی مناسبت سے مقبوضہ فلسطین میں سائکلسٹ مقابلوں میں فلسطینیوں کی شدید مخالفت کے باوجود بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سائکلسٹ شریک ہوئے ہیں۔

  • فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں یمنی عوام کی ریلی

    فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں یمنی عوام کی ریلی

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ عرب دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے خود کو اس میں نہ الجھائیں بلکہ اپنے حقیقی دشمن صیہونی حکومت سے مقابلے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں

  • بعض ملکوں کے اقدامات سے این پی ٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، ایران

    بعض ملکوں کے اقدامات سے این پی ٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، ایران

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کے دوہرے رویّے اور خاص طور پر این پی ٹی کے دائرے سے ہٹ کر صیہونی حکومت کی مدد کرنے کے ان اقدامات کی وجہ سے این پی ٹی میں دیگر ملکوں کے باقی رہنے کے سلسلے میں سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ این پی ٹی کی افادیت کیا رہ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS