SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  •  اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار

    اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    فلسطینی عوام نے اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی شکست کے بعد خاموش نہیں بیٹھیں گے، سید حسن نصراللہ

    امریکہ اور اس کے اتحادی اپنی شکست کے بعد خاموش نہیں بیٹھیں گے، سید حسن نصراللہ

    May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام، عراق اور لبنان میں اپنے منصوبوں میں ناکام ہو جانے کے بعد امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب۔ خاموش نہیں بیٹھیں گے

  • اسرائیل کو ایران کا جواب انتہائی سخت ہو گا، وزیر دفاع

    اسرائیل کو ایران کا جواب انتہائی سخت ہو گا، وزیر دفاع

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بے بنیاد دعوؤں پر ایران کا جواب اتنا سخت ہو گا کہ اسرائیل ہمیشہ پچھتائے گا۔

  • بیت المقدس میں العیساویہ پر صیہونیوں کا حملہ

    بیت المقدس میں العیساویہ پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ کے علاقے پر حملہ کر دیا۔

  • پرامن واپسی مارچ پر اسرائیل کی فائرنگ، 3 فلسطینی شہید 611 زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر اسرائیل کی فائرنگ، 3 فلسطینی شہید 611 زخمی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸

    فلسطینیوں کے ہفتہ وار پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں تین فلسطینی اور چھے سو زائد زخمی ہو گئے۔

  • واپسی مارچ پراسرائیلی فوج کا حملہ، 31 فلسطینی زخمی

    واپسی مارچ پراسرائیلی فوج کا حملہ، 31 فلسطینی زخمی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    فلسطینیوں کے ہفتہ وار پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں تیس سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • غرب اردن پر صیہونیوں کا حملہ اور مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    غرب اردن پر صیہونیوں کا حملہ اور مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی ہے۔

  • حماس  سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

    حماس سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲

    اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔

  • واپسی مارچ سینچری ڈیل تیار کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے

    واپسی مارچ سینچری ڈیل تیار کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کے عظیم الشان واپسی مارچ کو سینچری ڈیل کے نام سے موسوم سازشی منصوبہ تیار کرنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ

    فلسطینی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS