• لبنان نے امریکی تجویز مسترد کردی

    لبنان نے امریکی تجویز مسترد کردی

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۶

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تیل کے معاملے پر صیہونی حکومت کے ساتھ لبنان کے تنازعے میں واشنگٹن کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔

  • اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی

    اسرائیل کی معمولی سی غلطی بھی اسے لے ڈوبے گی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

  • امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی

    امریکی اور صہیونی حکام ڈرامے باز ہیں، بریگیڈیر جنرل سلامی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے میونخ سیکورٹی اجلاس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے تشہیراتی ڈرامے کے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکام مضحکہ خیز اور کامیڈی اداکاروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔

  • غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کا ہوائی حملہ

    غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کا ہوائی حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔

  • تیونس میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

    تیونس میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰

    تیونس کے عوام نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو جرم قرار دیئے جانے کے قانون کی منظوری کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی

    اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    کینیڈا کے طلبا و طالبات نے، یارک یونیورسٹی سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔

  • ایران علاقے میں کشیدگی کا مخالف

    ایران علاقے میں کشیدگی کا مخالف

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بهرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران ایک تاریخی، پُرامن، سنجیدہ اور سمجھدار ملک کے عنوان سے علاقے میں کشیدگی پھیلانے اور جنگ کی آگ کو بھڑکانے کے خلاف ہے۔

  • صیہونی حکومت پر وحشت، آئرن ڈوم کی تقویت

    صیہونی حکومت پر وحشت، آئرن ڈوم کی تقویت

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    شامی فوج کے ہاتھوں اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد صیہونی فوج نے لبنان اور شام کی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا۔

  • صیہونی جنگی طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات

    صیہونی جنگی طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷

    طیارے کے پائلٹ نے تفصِلات بتاے ہوئے کہا کہ ایک دھماکے کی آواز آئی اور ہمیں محسوس ہوا کہ ہمارے جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ ایک بہت برا احساس ہوتا ہے کہ آپ کے ہاتھوں سے جہاز کا کنٹرول نکل جائے۔

  • امریکی وزیر حنگ کے اسرائیل کی حمایت میں ایران مخالف دعوے

    امریکی وزیر حنگ کے اسرائیل کی حمایت میں ایران مخالف دعوے

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵

    امریکی وزیر جنگ میٹیس نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے شام پر اس کی جارحیت کو تل ابیب کا حق قرار دیا ہے اور یہ مضحکہ خیز دعوی بھی کیا ہے کہ ایران علاقے میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔