SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • صیہونی حکومت پر شام کا خوف طاری

    صیہونی حکومت پر شام کا خوف طاری

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱

    شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔

  • ایران کے بارے میں اسرائیلی دعوی مضحکہ خیز ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کے بارے میں اسرائیلی دعوی مضحکہ خیز ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶

    ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر بھی کہا ہے کہ شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر ایران دمشق کو فوجی مشاورت فراہم کر رہا ہے۔

  • غاصب کی منطق! ۔ کارٹون

    غاصب کی منطق! ۔ کارٹون

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!

  • شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲

    شام پر اسرائیل کے میزائل حملے کے بعد، شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کے دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہے اور اس کے میزائل ڈیفینس سسٹم نے اسرائیلی حملے کا مقابلہ بھی کیا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷

    غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد احمد جرار کی شہادت کی خبر کے اعلان کے بعد غرب اردن کے شمال میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدّت اختیار کر گئی ہیں۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک فلسطینی شہید

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

  • جنوبی غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ

    جنوبی غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

  • مسجد اقصی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید

    مسجد اقصی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰

    مسجدالاقصی کی انتظامیہ کے سربراہ شیخ عمر الکسوانی نے صیہونی آبادکاروں کی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی کا تحفظ کرنے کے لئے اس مقدس مقام پر فلسطینیوں کی مستقل موجودگی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر

    امیتابھ کی حرکت پر فلسطین کے حامیوں کا رد عمل! ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    ہندوستان میں انسانی حقوق کے لئے سرگرم سماجی کارکنوں نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی غیر مناسب اور غیر انسانی حرکت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS