-
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جرمنی نے اسرائیل پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰جرمنی نے صیہونی حکومت پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
زیادہ تر صیہونی پولیس پر اعتماد ہی نہیں کرتے!
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ آدھے سے زیادہ صیہونی پولیس پر اعتماد نہیں کرتے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
عالمی عدالت کے فیصلے سے فرانس خوش، نتن یاہو کی تشویش بڑھی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷فرانس نے صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اس طرح شکار کر رہے ہیں اسرائیلیوں کا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰فلسطینی مجاہدین نے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کا شکار کرنے اور ان کے ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دلکش لمحات کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
حماس سے ہار گیا اسرائیل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔